From 1c14c948f5bd2f1c3c1c82ab1244ce0315d8651f Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: Tom Kocmi <14163064+kocmitom@users.noreply.github.com> Date: Thu, 22 Feb 2024 14:12:34 +0100 Subject: [PATCH] Removed misaligned lines in newstest2019-ref.urd.txt --- NTREX-128/newstest2019-ref.urd.txt | 34 ------------------------------ 1 file changed, 34 deletions(-) diff --git a/NTREX-128/newstest2019-ref.urd.txt b/NTREX-128/newstest2019-ref.urd.txt index aad2e16..cd50e1b 100644 --- a/NTREX-128/newstest2019-ref.urd.txt +++ b/NTREX-128/newstest2019-ref.urd.txt @@ -164,7 +164,6 @@ AMs قانون سازی پر بحث کے دوران اس معاملے پر حت دوپہر 2 بجے پولیس کی دو گاڑیاں فیتے کے اندر تھیں جبکہ ایک گاڑی باہر کھڑی تھی۔ متعدد اہلکار فیتے کے اندر کھرے فلیٹوں کے بلاکوں کا معائنہ کر رہے تھے۔ معلومات رکھنے والے کسی بھی شخص سے کہا جا رہا ہے کہ @MerPolCC کو DM کریں، 101 پر کال کریں یا 30 ستمبر کا 247 لاگ کا حوالہ دیکر بغیر نام بتائے 0800 555 111 پر Crimestoppers سے رابطہ کرے۔ - پارلیمنٹ کے باہر کروم ویل کا مجسمہ ‘تاریخ دوبارہ مرتب کرنے’ کے تنازع کا شکار بننی والی تازہ ترین یادگار اس کی جلاوطنی انگلینڈ کی اتنے زیادہ ثقافتی اور مذہبی فن پاروں کی طالبان کی طرز کی تباہی جو اس کے جنونی اور کٹر عیسیائی پیروکاروں کے ہاتھوں ہوئی کے لئے قدرتی انصاف ہو گا۔ تاہم کروم ویل سوسائٹی نے مسٹر کرکس کی تجویز کو “نادانی” اور “تاریخ دوبارہ مرتب کرنے کی کوشش” قرار دیا۔ @@ -176,7 +175,6 @@ AMs قانون سازی پر بحث کے دوران اس معاملے پر حت آیا یہ ایک درست نمائندگی ہے جاری تاریخی بحث کا موضوع رہا ہے۔ ایک بات جو یقینی ہے کہ وسط 17 ویں صدی کے تنازع نے ہمارے ملک کی آہندہ کی ترقی کی بنیاد رکھی اور کروم ویل وہ انفرادی قابل شناخت شخصیت ہے جو اس تقسیم کی ایک حصے کی نمائندگی کرتی ہے۔ لارڈ پروٹیکٹر کے طور پر ان کے کارنامے قابل قدر اور یادگار ہیں۔ - قاتل خنزیر نے چینی کسان کو کچل کر مار ڈالا مقامی میڈیا کے مطابق، جنوب مغربی چین کی ایک منڈی میں ایک خنزیر نے کسان پر حملہ کر کے اسے قتل کر ڈالا۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ نے اتوار کو رپورٹ کیا کہ ہلاک ہونے والے شخص، جس کی شناخت صرف اس کے خاندانی نام “یوان” سے کی گئی ہے، کو صوبہ گوئیزو کے علاقے لیوپاشوئی کی ایک منڈی میں خون میں لت پت پایا گیا۔ @@ -198,7 +196,6 @@ AMs قانون سازی پر بحث کے دوران اس معاملے پر حت وہ صرف مستی کر رہے ہوتے ہیں۔ وہ موچتے ہیں، بہت متجسس ہوتے ہیں .... وہ آپ کو ضرر نہیں پہنچاتے۔ اس نے کہا آپ کو صرف ان کی صحیح قدر کرنی ہوتی ہے۔ - سمندری طوفان روزا کے باقیات جنوب مغربی امریکہ میں شدید بارشیں لائیں گے جیسا کہ پیشنگوئی کی گئی ہے، میکسیکو کے شمالی ساحل کے یخ بستہ پانیوں کے اوپر سے گزرتے ہ ہوئے سمندری طوفان روزا کمزور ہو رہا تاہم، روزا پورے شمالی میکسیکو اور جنوب مغربی یو ایس میں آئندہ دنوں میں سیلابی بارشوں کا باعث ہو گی۔ @@ -226,7 +223,6 @@ AMs قانون سازی پر بحث کے دوران اس معاملے پر حت وسطی اور مشرقی امریکہ کے زیادہ تر علاقوں میں اکتوبر کا آغاز گرم ہونے کا امکان ہے اور جنوبی میدانی علاقوں سے شمالی مشرق کے کچھ حصوں میں درجہ حرارت 80 کی حد تک پہنچ سکتا ہے۔ نیو یارک شہر میں منگل کو درجہ حرارت 80 تک پہنچ سکتا ہے، جو اوسط سے تقریبا 10 ڈگر زیادہ ہو گا۔ ہماری طویل مدتی پیشگوئی اکتوبر کے پہلے پندہ دنوں تک مشرقی امریکہ میں اوسط سے بلند درجہ حرارت کے زیادہ امکانات ظاہر کر رہی ہے۔ - 20 ملین سے زائد افراد نے بریٹ کینیوا کی سماعت دیکھی سپریم کورٹ کے نامزد جج بریٹ کینیوا اور خاتون جنہوں نے ان پر مبینہ طور پر 1980 کی دہائی میں واقع ہونے والی جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا ہے، کرسٹائن بلاسی فورڈ، کی منگل کو شہادت چھ ٹیلی وژن نیٹ ورکوں پر 20 ملین سے زائد افراد نے دیکھی۔ دریں اثناء، سیاسی کشیدگی ابھی جاری ہے، اور جمعہ کے دن واقع ہونے والی آخری منٹ کی غیر متوقع صورتحال جس کے تحت آرزونا کے سینیٹر جیف فلیک نے ایف بی آئی کی جانب سے الزامات کی ایک ہفتے کے لئے تفتیش کرنے کے لئے ایک معاہدہ تیار کیا کے لئے نشریاتی اداروں نے اپنے باقاعدہ پروگراموں میں خلل پیدا کیا۔ @@ -254,12 +250,10 @@ AMs قانون سازی پر بحث کے دوران اس معاملے پر حت کونز اور بعد میں کئی دوسرے سینیٹروں کے ساتھ گفتگو کے بعد، فلیک نے اپنا فیصلہ کیا۔ فلیک کے انتخاب کی اہمیت تھی، کیونکہ یہ واضح تھا کہ ریپبلیکنز کے پاس تحقیقات کے بغیر کینیوا کی منظوری کے لئے درکار ووٹ نہیں ہوں گے۔ صدر ٹرمپ نے کینیوا کے خلاف الزامات کی ایف بی آئی تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔ - برطانوی وزیر اعظم مے کا ناقدین پر بریگزٹ پر ‘سیاست کرنے’ کا الزام وزیر اعظم تھریسا مے نے سنڈے ٹائمز اخبار کو ایک انٹرویو میں اپنے یورپین یونین سے نکلنے کے منصوبے کے ناقدین پر برطانیہ کے مستقبل کے ساتھ ‘سیاست کرنے’ اور قومی مفاد کو نقصان پہنچانے کا الزام لگایا۔ برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے 29 ستمبر 2018 کو برمنگھم میں کنزرویٹیو پارٹی کی کانفرنس کے لئے آ رہی ہیں۔ اخبار کے پہلے صفحے پر ان کے انٹرویو کے ساتھ ایک اور انٹرویو میں ان کے سابقہ وزیر خارجہ بورس جانسن نے بریگزٹ کے لئے ان کے چیکویرز منصوبے پر اپنی تنقید کا اعادہ کیا اور کہا کہ برطانیہ اور ای یو ایک دوسرے کے ٹیرف اکٹھے کرنے کی تجویز “مکمل طور پر بعید از قیاس ہے۔” - ویڈے سمز شوٹنگ: پولیس نے LSU کھلاڑی کے قتل کے الزام میں ڈائٹیون سمپسن کو گرفتار کر لیا پولیس نے LSU میں ایک 20 سالہ باسکٹ بال کھلاڑی ویڈے سمز پر گولی چلا کر قتل کرنے میں شبہ میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ بیٹن روگ پولیس ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ 20 سالہ ڈائٹیون سمپسن کو سیکنڈ ڈگری قتل کے الزام میں گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ @@ -275,7 +269,6 @@ LSU ایتھلیٹک ڈائریکٹر جو الیفا نے “انصاف فرا اس نے گزشتہ سیزن میں اوسط 5.6 پوائنٹس اور 2.6 ری باؤنڈ حاصل کیے۔ جمعہ کی صبح کو، LSU باسکٹ بال کے کوچ ول ویڈ نے کہا کہ ٹیم ویڈے کی موت سے “غمزدہ” اور “صدمے میں” ہے۔ ویڈ نے کہا کہ یہ ہی چیز ہے جس کے بارے میں آپ ہر وقت فکرمند رہے ہیں۔ - آتش فشا سے میکسیکو شہر پر لاوا کی بارش پوپوکاٹپیٹی آتش فشا سے نکلنے والا لاوا میکسیکو کے دارالحکومت کے جنوبی محلوں تک پہنچ گیا ہے۔ قدرتی آفات سے بچاؤ کے قومی مرکز نے ہفتہ کو میکسیکو کے باشندوں کو خبردار کیا کہ آتش فشاء سے دور رہیں جب اس نے تیزی سے لاوا اگلنا شروع کیا اور 24 گھنٹوں کے دوران 183 گیس اور مٹی کے اخراجات ریکارڈ کیے گئے۔ @@ -283,7 +276,6 @@ LSU ایتھلیٹک ڈائریکٹر جو الیفا نے “انصاف فرا سماجی میڈیا پر تصاویر میں میکسیکو شہر کے علاقوں جیسا کہ زوچیملکو میں کاروں کے شیشوں پر مٹی کی تہہ دکھائی گئی ہے۔ ماہرین ارضیات نے ستمبر 2017 میں وسطی میکسیکو میں ہونے والے 7.1 شدت کے زلزلے کے بعد آتش فشا کی سرگرمی میں اضافے کا مشاہدہ کیا ہے جو دارالحکومت سے 45 میل (72 کلومیٹر) کے فاصلے پر واقع ہے۔ “ڈون گویو” نامی آتش فشا 1994 سے فعال ہے۔ - آزادی ووٹ کی سالگرہ سے قبل پولیس کی کاٹالان علیحدہ پسندوں کے ساتھ جھڑپ بارسلونا میں ہفتہ کو آزادی کے حامی مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے بعد چھ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور دونوں جانب سے ہزاروں افراد نے کاٹالونیا کی علیحدگی کے بارے میں رائے دہندگی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر مظاہروں میں شرکت کی۔ علیحدگی پسندوں کا ایک گروہ جو ماسک پہنے ہوئے تھا نے پولیس پر انڈے اور پاؤڈر پینٹ پھینکا جس سے ان گلیوں میں دھول کے گہرے بادل چھا گئے جہاں عام طور پر سیاحوں کی رش ہوتی ہے۔ @@ -303,13 +295,11 @@ LSU ایتھلیٹک ڈائریکٹر جو الیفا نے “انصاف فرا اس نے بتایا کہ کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔ گزشتہ سال کے بعد زیر حراست نو کاٹالان قائدین میں سے ایک اوریول جنکیوراس نے ہفتہ کو اعلان کیا کہ وہ اگلے سال یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات میں حصہ لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یورپی انتخابات میں ایک امیدوار کے طور پر کھڑا ہونا جمہوری اقدار میں تنزلی اور ہسپانوی حکومت کی زیادتیوں کی مذمت کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔ - لنڈن ڈیری: گھر میں کار گھسانے کے الزام میں تین افراد گرفتار لنڈن ڈیری میں ایک گھر میں متعدد مرتبہ کار سے ٹکریں مارنے کے جرم میں 33، 34 اور 39 تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ واقعہ جمعرات کو برطانیہ کے معیاری وقت کے مطابق تقریبا 19:30 بجے بالنگارڈ کریسنٹ میں پیش آیا۔ سراغ رساں انسپکٹر باب بلیمنگز نے بتایا کہ گیٹ اور عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔ اس واقعے کے کسی وقت کار پر ایک تیر بھی پھینکا گیا ہے۔ - مینگا کے گول سے لیونگسٹن کی رینجرز پر 0-1 سے جیت ڈولی مینگا کے لیونگسٹن کے لئے پہلے گول نے فتح دلا دی۔ ترقی یافتہ لیونگسٹن نے رینجرز کو جیت سے حیران کر دیا اور آئبروکس کلب کے منیجر کے طور پر سٹیون جیرارڈ کی 18 گیمز میں دوسری شکست کی وجہ بنی۔ @@ -337,7 +327,6 @@ LSU ایتھلیٹک ڈائریکٹر جو الیفا نے “انصاف فرا تاہم،رینجرز میں وہ جوش و جذبہ نہیں تھا۔ جتنے اچھے وہ جیرارڈ کی زیر قیادت بسااوقات رہے ہیں، وہ ان معیارات پر پورا نہیں اتر سکے۔ ان کا گیند پر کنٹرول نہیں تھا اور میزبانوں کے خلاف صرف ایک مرتبہ آغاز کر سکے - اور یہ رینجرز کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے جبکہ وہ اسکور ٹیبل پر درمیان میں ہیں۔ - اردوگان کے لئے کولون میں ملا جلا استقبال ہفتے کے روز (29 ستمبر) کو مسکراہٹیں اور نیلا آسمان تھا جب ترکی اور جرمنی کے قائدین نے ناشتے پر ملاقات کی۔ صدر اردوگان کا جرمنی کو متنازع دورے کا یہ آخری دن تھا - جس کا مقصد نیٹو اتحادیوں کے درمیان تعلقات کو ٹھیک کرنا تھا۔ @@ -347,7 +336,6 @@ LSU ایتھلیٹک ڈائریکٹر جو الیفا نے “انصاف فرا پولیس نے 25,000 کے ہجوم کو مسجند کے سامنے اکٹھے ہونے سے روکنے کے لئے سیکیورٹی خدشات کا حوالہ دیا، لیکن کئی حامی اپنے صدر کو دیکھنے کے لئے قریب ہی جمع ہو گئے۔ سینکڑوں اردوگان مخالف مظاہرین - جن میں سے زیادہ تر کرد تھے - بھی اکٹھے ہوئے اور اردوگان کی پالیسیوں اور انہیں ملک میں خیر مقدم کہنے پر جرمن حکومت کی مذمت کی۔ یہ مظاہرے اس بات کی عکاسی کرتے ہیں یہ کچھ جرمن ترک اردوگان کو ہیرو کے طور پر سراہتے ہیں اور دیگر ان کو ایک مُطلِقُ العنان حکمران سمجھتے ہیں۔ - ڈیپٹفورڈ روڈ حادثہ: کار کے ساتھ ٹکر سے سائیکل سوار ہلاک لندن میں ایک کار کے ساتھ ٹکر میں ایک سائیکل سوار ہلاک ہو گیا۔ یہ حادثہ برطانوی وقت کے مطابق تقریبا 10:15 بجے شہر کے جنوب مشرق میں ڈیپٹفورڈ کی ایک مصروف سڑک پر بیسٹ ووڈ اسٹریٹ اور ایلوائن سٹریٹ کے جنکشن پر پیش آیا۔ @@ -355,7 +343,6 @@ LSU ایتھلیٹک ڈائریکٹر جو الیفا نے “انصاف فرا یہ حادثہ تقریبا ایک میل کے فاصلے پر چلڈرز سٹریٹ پر مار کر بھاگنے کے واقعے کے ایک ماہ بعد پیش آیا ہے جس میں ایک اور سائیکل سوار ہلاک ہو گیا تھا۔ میٹروپولیٹن پولیس نے بتایا کہ افسران شخص کی شناخت کرنے اور اس کے لواحقین کو اطلاع دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سڑک بند کر دی گئی ہے اور بسوں کا رخ موڑ دیا گیا اور لوگوں کو علاقے کا رخ نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ - لانگ لارٹن جیل: ہنگامہ آرائی میں چھ اہلکار زخمی مردوں کے ایک ہائی سیکیورٹی جیل میں بدامنی کی وجہ سے چھ جیل اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ بات پریزن آفس نے بتائی۔ بدامنی اتوار کو برطانوی وقت کے مطابق تقریبا 09:30 وارسٹرشائر میں واقع HMP لانگ لارٹن میں پیش آئی۔ @@ -367,7 +354,6 @@ LSU ایتھلیٹک ڈائریکٹر جو الیفا نے “انصاف فرا HMP لانگ لارٹن میں ملک کے کجھ انتہائی خطرناک مجرموں سمیت 500 سے زائد قیدی رکھے گئے ہیں۔ جون میں رپورٹ کیا گیا کہ ایک قیدی کے حملے میں جیل کے گورنر کو زخم آئے جن کا علاج ہسپتال میں کیا گیا۔ اور گزشتہ سال اکتوبر میں شدید ہنگامہ آرائی سے نمٹنے کے لئے پولیس کو طلب کیا گیا تھا۔ اس میں عملے کے ارکان پر پول بالز سے حملہ کیا گیا۔ - سمندری طوفان روزا سے فیونکس، لاس ویگاس، سالٹ لیک سٹی میں سیلابی ریلوں کا خطرہ (خشک سالی سے متاثرہ علاقوں کو فائدہ ہو سکتا ہے) ایک حاری بگولا کا آرزونا کو متاثر کرنا شاذونادر ہوتا ہے، لیکن بالکل ایسا کچھ ہونے کا امکان اگلے ہفتے کے اوائل میں ہے جب سمندری طوفان روزا کی باقی ماندہ توانائی صحرا جنوب مغرب کا رخ کرے گی اور سیلابی ریلوں کا خطرہ پیش کرے گی۔ قومی موسمیاتی سروس نے پہلے ہی سوموار اور منگل کے لئے مغربی آرزونا سے جنوبی اور مشرقی نیواڈا، جنون مشرقی کیلیفورنیا اور اوتاہ بشمول فیونکس، فلیگ سٹاف، لاس ویگاس اور سالٹ لیک سٹی کے لئے سیلابی ریلوں کے انتباہ جاری کر دیے ہیں۔ @@ -388,14 +374,12 @@ weather.com کے مطابق، باجا کیلیفورنیا سے شمال مغر روزا پھر ایک حاری طوفان کے طور پر میکسیکو کے اوپر مشرق کی جانب راستہ بنائے گا اور منگل کی صبح ایک حاری بگولے کے طور پر آرزونا کی سرحد پر پہنچے گا۔ پھر یہ آرزونا سے ہوتے ہوئے منگل کی راست کو جنوبی اوتاہ پہنچے گا۔ قومی سمندری طوفان مرکز نے بتایا کہ روزا اور اس کے باقیات سے متوقع بڑا خطرہ باجا کیلیفورنیا، شمال مغربی سونورا اور امریکی صحرائے جنوب مغرب میں انتہائی شدید بارش ہو گی۔ ان بارشوں کی وجہ سے صحراؤں میں مہلک سیلابی ریلے اور پہاڑی علاقے میں مٹی کے تودے گر سکتے ہیں۔ - مڈسومر نورٹون حملہ: قتل کی کوشش پر چار افراد گرفتار سومرسٹ میں چاقوں کے زخموں کے ساتھ ایک 16 سالہ لڑکے کے ملنے پر تین نوجوانوں اور ایک 20 سالہ شخص کو قتل کی کوشش کی شبہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ہفتہ کو برطانوی وقت کے مطابق تقریبا 04:00 مڈسومر نورٹون کے ایکسیلیسر ٹیرس علاقے میں نوجوان بچے کو زخمی پایا گیا۔ اسے ہسپتال لے جایا گیا جہاں اس کی حالت “مستحکم” بتائی جاتی ہے۔ آیون اور سومرسیٹ پولیس نے بتایا کہ ایک 17 سالہ، دو 18 سالہ اور ایک 20 سالہ شخص کو رات کو ریڈسٹاک علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ اہلکاروں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ اگر ان کے پاس واقعہ کی کوئی موبائیل فون فوٹیج ہو تو سامنے آئیں۔ - ٹرمپ کا کہنا ہے کینیوا نے ڈیموکریٹک پارٹی کی ‘کمینگی، غصہ برداشت کیا’ ٹرمپ نے ویسٹ ورجینیا کے وہیلنگ علاقے میں ایک ریلی کو بتایا کہ جج کینیوا کے لئے ووٹ کا مطلب ہے ڈیموکریٹک پارٹی کی بے اصل اور شرمناک چالوں کو مسترد کرنے کے لئے ایک ووٹ ہے۔ ٹرمپ نے الزام لگایا کہ کینیوا نے اپنی نامزدگی کے عمل میں ڈیموکریٹک پارٹی کی “کمینگی اور غصہ برداشت کیا ہے۔” @@ -409,7 +393,6 @@ weather.com کے مطابق، باجا کیلیفورنیا سے شمال مغر اسی وجہ سے میں زبردست امیدواروں کے حق میں ہر جگہ جا رہا ہوں۔ ٹرمپ نے استدلال کیا کہ ڈیموکریٹس “مزاحمت کرنے اور رکاوٹ ڈالنے’ کے مشن پر کاربند ہیں۔ GOP قیادت کے ایک سینیئر معاون نے سی این این کو بتایا کہ کینیوا کی نامزدگی کے بارے میں سینیٹ میں پہلی اہم رائے شماری جمعہ سے پہلے پہلے ہو گی۔ - انڈونیشیاء میں زلزلے، سونامی سے سینکڑوں افراد جاں بحق، اموات میں اضافہ بہا کر لے گئی جب انڈونیشیا کے جزیرے سلاویسی میں شدید زلزلے اور سونامی میں کم از کم 384 افراد جاں بحق اور کئی آسمان سے باتیں کرتیں لہروں میں بہہ گئے۔ یہ بات حکام نے ہفتہ کو بتائی۔ جمعہ کو پالو شہر میں سینکڑوں افراد ایک میلے کے لئے ساحل پر اکٹھے ہوئے جب چھ میٹر (18 فٹ) تک اونچی لہریں غروب کے وقت ساحل سے ٹکرائی اور اپنے راستے میں لوگوں اور چیزوں کو بہا کر لے گئیں۔ @@ -437,7 +420,6 @@ GOP قیادت کے ایک سینیئر معاون نے سی این این کو فوج نے جکارتہ اور دوسرے شہروں سے کارگو جہازوں میں امدادی سامان بھیجنا شروع کر دیا ہے، لیکن متاثرین کو اب بھی خوراک اور دوسری بنیادی ضرورت کی اشیاء کی اشد ضرورت ہے۔ شہر کے ہوائی اڈے کو صرف امدادی سرگرمیوں کے لئے دوبارہ کھولا گیا ہے اور دوسرے پروازوں کے لئے اکتوبر تک بند رہے گا۔ صدر جوکو ویڈوڈو اتوار کو پالو میں امدادی مراکز کا دورہ کریں گے۔ - انڈونیشیا سونامی میں اموات کی تعداد 800 سے زائد ہو گئی حالت بہت بری ہے۔ جبکہ ورلڈ وژن کا عملہ حفاظت کے ساتھ پالو شہر میں پہنچ گیا ہے، جہاں اس کے ملازمین ان کے دفتر کے صحن میں قائم ٹارپولین سے بنی پناہ گاہوں میں مقیم ہیں۔ وہ راستے میں تباہی کے مناظر سے گزرے ہیں۔ @@ -457,14 +439,12 @@ GOP قیادت کے ایک سینیئر معاون نے سی این این کو مسٹر گنڈون نے بتایا کہ کیسے روا روا ہوٹل کے منہدم ہونے کی خبر کے پیراگلائڈنگ کمیونٹی میں پھیلنے کے گھنٹوں کے اندر انہوں نے پالو سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں کو جو ساحلی میلے میں شریک تھے WhatsApp پیغامات بھیجے تھے۔ ان کے پیغامات میں سے ایک کو نیلے نشانات کے بجائے بھورے رنگ کا نشان ملا۔ انہوں نے بتایا کہ اس کا مطلب ہے ان کے پیغامات ڈیلیور نہیں ہوئے۔ - چوروں نے لیوائی نیوپورٹ میں اے ٹی ایم ری فل کے دوران 26,750 ڈالر چرا لیے نیوپورٹ محکمہ پولیس کے ایک بیان کے مطابق، چور جمعہ کی صبح کو لیوائی پر نیوپورٹ میں ایک اے ٹی ایم ری فل کرتے ہوئے برنکس کے کارکن سے 26,750 ڈالر چرا کر لے گئے۔ سراغ رساں ڈینس میک کارتھی نے ریلیز میں تحریر کیا کہ کار کا ڈرائیور تفریحی کمپلیکس میں اے ٹی ایم کو خالی کر کے مزید پیسے ڈالنے کی تیاری کر رہا تھا۔ جبکہ وہ اپنے کام میں مصروف تھا، ایک شخص “برنکس ملازم کے پیچھے سے دوڑا” اور ڈیلیوری کے لئے رکھا گیا بیگ چرا کر لے گیا۔ گواہوں نے موقع سے کئی مشتبہ افراد کو بھاگتے ہوئے دیکھا، تاہم پولیس نے واقع میں ملوث افراد کی تعداد نہیں بتائی۔ ان کی شناخت کے بارے میں معلومات رکھنے والے کسی بھی شخص کو 859-292-3680 پر نیوپورٹ پولیس سے رابطہ کرنا چاہیئے۔ - کانیے ویسٹ: ریپر نے اپنا نام تبدیل کر کے یہ (Ye) رکھ دیا ریپر کانیے ویسٹ اپنا نام تبدیل کر کے Ye رکھ رہے ہیں۔ ٹوئٹر پر ہفتہ کو تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے، اس نے تحریر کیا: “میں رسمی طور پر کانیے ویسٹ کے نام سے مشہور ہوں۔” @@ -479,14 +459,12 @@ GOP قیادت کے ایک سینیئر معاون نے سی این این کو وہ چند مشہور ریپرز میں سے ہے جنہوں نے اپنے نام تبدیل کیے ہیں۔ سین کومبز پف ڈیڈی، پی ڈڈی یا ڈڈی کے مختلف ناموں سے جانا جاتا ہے، لیکن اس سال اس نے لو اور برادر لو کے ناموں کے لئے اپنی ترجیح کا اعلان کیا۔ ویسٹ کے ایک سابقہ شراکت دار، JAY-Z نے بھی ہائفن اور بڑے حروف کے ساتھ اور ان کے بغیر نام استعمال کیے ہیں۔ - میکسیکو کے AMLO کا شہریوں کے خلاف فوج نہ استعمال کرنے کا عزم میکسیکو کے صدر منتخب آنڈریس مینوئل لوپیز اوبراڈور نے شہریوں کے خلاف کبھی بھی فوج نہ استعمال کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے جبکہ ملک طلباء کے خلاف خونریز انتقامی کاروائی کی 50 ویں برسی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ لوپیز نے ہفتہ کو ٹلاٹلولکو پلازا میں “میکسیکو کے لوگوں کے خلاف کبھی بھی فوج استعمال نہ کرنے کے کا وعدہ کیا۔” فوجیوں نے 2 اکتوبر 1968 کو پلازا میں پرامن مظاہرے پر فائرنگ کر کے کم از کم 300 افراد کو قتل کر دیا تھا، ایک ایسے وقت میں جب بائیں بازوں کی طلباء تحریکیں پورے لاطینی امریکہ میں جڑیں پکڑ رہی تھیں۔ لوپیز اوبراڈور نے تعلیم حاصل کرنے والوں کو ماہانہ سبسڈی دیکر اور مزید مفت سرکاری یونیورسٹیاں کھول کر نوجوانوں کی مدد کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بے روزگاری اور تعلیمی مواقع کی کمی نوجوانوں کو جرائم پیشہ گروہوں کی طرف راغب کرتی ہے۔ - امریکہ کو اے آئی کے لئے فنڈنگ کو دوگنا کرنا چاہیئے جبکہ چین مصنوعی ذہانت کے شعبے میں زیادہ فعال ہو رہا ہے، امریکہ کو اس فیلڈ میں تحقیق پر خرچ کی جانے والی رقم کو دوگنا کرنا چاہیئے۔ یہ بات سرمایہ کار اور اے آئی پریکٹیشنر کائی فو لی نے کہی جنہوں نے گوگل، مائیکروسافٹ اور ایپل کے لئے کام کیا ہے۔ یہ تبصرے ایسے وقت میں کیے جا رہے ہیں جب امریکی حکومت کے مختلف حصوں نے اے آئی اعلانات کیے ہیں، اگرچہ مجموعی طور پر امریکہ کے پاس کوئی باضابطہ اے آئی حکمت عملی نہیں ہے۔ @@ -507,7 +485,6 @@ GOP قیادت کے ایک سینیئر معاون نے سی این این کو اور اس سال DARPA نے ایک پیش قدمی جسے اے آئی نیکسٹ کہتے ہیں میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔ جہاں تک NSF کا تعلق ہے، یہ اس وقت اے آئی تحقیق پر سالانہ 100 ملین ڈالر سے زائد خرچ کرتی ہے۔ دریں اثناء، مصنوعی ذہانت کے بارے میں قومی سیکیورٹی کمیشن کے قیام کے حوالے سے امریکی قانون سازی پر کئی ماہ سے کوئی کام نہیں ہوا۔ - ملک کا نام تبدیل کرنے کے حوالے سے مقدونیہ کے عوام نے ریفرنڈم میں حصہ لیا مقدونیہ کے عوام نے اتوار کو ایک ریفرنڈم میں ووٹ ڈالے کہ آیا ملک کا نام “جمہوریہ شمالی مقدونیہ” رکھا جائے۔ یہ ایسا اقدام ہے جو یونان کے ساتھ کئی دہائیوں پرانا تنازع حل کرے گا جس کی وجہ سے اس نے یورپی یونین اور نیٹو میں مقدونیہ کی رکنیت کو بلاک کر رکھا ہے۔ یونان جس کا مقدونیہ کے نام سے ایک صوبہ ہے کا دعوی ہے کہ اس کے شمالی پڑوسی ملک کا نام اس کے خطے پر دعوے کو ظاہر کرتا ہے اور اس نے نیٹو اور ای یو میں مقدونیہ کے داخلے کو ویٹو کیا ہے۔ @@ -534,7 +511,6 @@ GOP قیادت کے ایک سینیئر معاون نے سی این این کو ان میں سے 70 فیصد نے ‘ہاں’ میں ووٹ دینے کا کہا۔ ریفرنڈم کو کامیاب ہونے کے لئے ٹرن آؤٹ کو 50 فیصد کے اوپر ایک ووٹ ہونا چاہیئے۔ ریفرنڈم میں ناکامی مغرب نواز حکومت کی پالیسی کے لئے شدید دھچکا ہو گا جس نے گزشتہ سال مئی میں اقتدار سنبھالا۔ - دیکھیں: مینچسٹر سٹی کے سرگیو آگیورو گول کرنے کے لئے پورے برائٹون دفاع کو پار کر گئے انگلینڈ کے شہر مینچسٹر میں اتحاد سٹیڈیم میں ہفتہ کو مینچسٹر سٹی کی 0-2 جیت میں سرگیو آگیورو اور راحیم سٹرلنگ نے برائٹون دفاع کو مات دی۔ آگیورو نے 65 ویں منٹ میں اپنے اسکور کو مضحکہ خیز طور پر آسان نظر آنا ظاہر کیا۔ @@ -555,7 +531,6 @@ GOP قیادت کے ایک سینیئر معاون نے سی این این کو سین نے کچھ ٹھوکروں کے ساتھ اگلی پوسٹ پر گیند سٹرلنگ کو دیدی۔ سکائی بلیوز کے فارورڈ نے ہلکی ٹھوکر مار کر گیند نیٹ میں پھینک دی۔ منگل کو 12:55 کو جرمنی کے شہر رہین-نیکار-ایرینا میں سٹی کا مقابلہ چیمپیئن لیگ گروپ پلے میں ہوفنہیم کے ساتھ ہو گا۔ - شرزر راکیز کے مقابلے میں سپائلر کھیلنا چاہتا ہے نیشنلز کے پلے آف مقابلے سے باہر ہونے کے بعد، ایک اور سٹارٹ کے لئے کوئی بڑی وجہ نہیں تھی۔ لیکن ہمیشہ مقابلہ پر تلے رہنے والا شرزر اتوار کو کولوراڈو راکیز کے خلاف کھیلنا چاہتا ہے لیکن صرف صورت میں اگر راکیز کے لئے پلے آف کے مضمرات موجود ہوں، جو نیشنل لیگ ویسٹ میں لاس اینجلس ڈاجرز پر ایک گیم کی برتری رکھتی ہے۔ @@ -565,7 +540,6 @@ GOP قیادت کے ایک سینیئر معاون نے سی این این کو نیشنلز نے ابھی اتوار کے لئے اپنے سٹارٹر کا اعلان کرنا ہے، لیکن اطلاعات کے مطابق وہ ایسی صورتحال میں شرزر کو پچ کرنے کا موقع دیں گے۔ شرزر جو اپنی 34 ویں سٹارٹ لیں گے نے جمعمرات کو بل پین سیشن پھینکا اور توقع ہے کہ اتوار کو اپنے معمول کے مطابق کھیلیں گے۔ واشنگٹن سے تعلق رکھنے والا رائیٹ ہینڈر اس سیزن میں 220 2/3 اننگز میں 2.53 ERA اور 300 سٹرائیک آؤٹ کے ساتھ 7-18 پر ہے۔ - ویسٹ ورجینیا میں ٹرمپ کی ریلی صدر نے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلیکن ٹرن آؤٹ کے بارے میں بات کرتے ہوئے اشارتا اپنے سپریم کورٹ کے نامزد شخص بریٹ کینیوا کے حوالے سے صورتحال کا حوالہ دیا۔ جو کچھ ہم نے کیا ہے وہ نومبر میں داؤ پر ہوگا۔ @@ -581,7 +555,6 @@ GOP قیادت کے ایک سینیئر معاون نے سی این این کو کیا آپ نے دستاویز لیک کی؟ اوہو، اوہو، کیا۔ نہیں، اوہو نہیں۔ وہ واقعی ایک بری باڈی لینگوئج تھی - بدترین باڈی لینگوئج جو میں نے کبھی دیکھی۔ - لیبر مزید ایک وسیع النظر گرجا گھر نہیں رہی۔ یہ اپنی دل کی بات کرنے والوں کو برداشت نہیں کرتی جب میری مقامی پارٹی میں مومنٹم کے کارکنوں نے مجھے ملامت کرنے کے لئے رائے شماری کی تو یہ کوئی تعجب کی بات نظر نہیں آئی۔ @@ -609,7 +582,6 @@ GOP قیادت کے ایک سینیئر معاون نے سی این این کو ان افراد کے بارے میں جنہوں نے جمعہ کو تحریک پیش کی کے بارے میں صرف میں یہ کہوں گا کہ جب ملک بریگزٹ کی جانب گامزن ہے جو گھرانوں، کاروباروں اور ہماری پبلک سروس کو نقصان پہنچائی گی، میں لیبر پارٹی کے قائد کے ساتھ اپنی وفاداری کو ثابت کرنے پر وقت اور توانائی ضائع کرنے کی خواہش نہیں رکھتا۔ لیکن صرف ایک پیغام جو میں نہ صرف ناٹنگھم مومنٹم بلکہ اپنے حلقے کے رائے دہندگان کو دینا چاہوں گا چاہے لیبر کے رکن ہوں یا نہیں: مجھے آپ کی خدمت کرنے پر فخر ہے اور میں وعدہ کرتا ہوں کہ رد نامزدگی کی دھمکیوں کی کوئی مقدار یا سیاسی مصلحت مجھے ان انداز سے کام کرنے سے نہیں روکے گی جو میں سمجھتا ہوں کہ آپ سب کے بہترین مفاد میں ہے۔ کرس لیسلی ناٹنگھم ایسٹ کے لئے رکن پارلیمنٹ ہیں - آئیر 17 - 38 ملروز: غیر مغلوب آئیر ٹاپ پر پہنچ گئی دو تاخیری کوششیں حتمی نتیجے میں کچھ اونچ نیچ پیدا کر سکتی تھیں، لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ آئیر اس ٹینیٹس پریمیئر شپ کے حیرت انگیز اور تفریج میچ میں جیتنے کا استحقاق رکھتی تھی۔ وہ اب ٹیبل میں سب سے اوپر ہیں اور دس ٹیموں میں سے واحد ٹیم ہیں جن کو شکست نہیں ہوئی۔ @@ -623,14 +595,12 @@ GOP قیادت کے ایک سینیئر معاون نے سی این این کو پھر آئیر کے نائب کپتان بلیئر میکفرسن کو یلو کارڈ دکھایا گیا اور دوبارہ ملروز نے اضافی کھلاڑی کی موجودگی سے فائدہ اٹھایا اور بروس کولوائن نے کوشش کی جسے تبدیل نہیں کیا جا سکا۔ میزبان ٹیم کھیل واپس ہوئی تاہم جب سٹراون ہچنسن کو بغیر گیند کے کلیمو کو ٹیکل کرنے پر یلو کارڈ دکھایا گیا تو میکفرسن نے بڑھتے ہوئے آئیر حملے پر گیند کو نیٹ میں ڈال دیا۔ کلیمو نے اسکور کیا جیسا اس نے دوبارہ شروع ہونے پر کیا تھا۔ اس سے پہلے کائیل روے نے ڈیوڈ آرمسٹراک کی باکس کک اکٹھی کی اور گریگور ہنری کو چکمہ دیکر میزبانی کی پانچویں کوشش کی۔ - سٹل گیم کا سٹار ریستوران صنعت میں نئے کیریئر کا متلاشی سٹل گیم کا سٹار فورڈ کیرنان میزبانی کی صنعت میں منتقل ہونے کے لئے تیار ہے اور یہ دریافت کیا گیا ہے اس کا نام ایک لائسنس یافتہ ریستوران کمپنی کے ڈائریکٹروں میں شامل ہے۔ 56 سالہ سٹار مشہور بی بی سی شو میں جیک جاورس کا کردار ادا کرتا ہے، جسے وہ طویل مدتی کامیڈی پارٹنر گریگ ہمفل کے ساتھ مل کر تحریر کرتے اور پیش کرتے ہیں۔ دونوں نے اعلان کیا ہے کہ اگلی نویں سیریز شو کی آخری سیریز ہو گی اور ایسا نظر آتا ہے کہ کریگ لینگ کے بعد کیرنان ہمیشہ کے لئے چھوڑنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ سرکاری ریکارڈ لسٹنگ کے مطابق، وہ Adriftmorn Limited کے ڈائریکٹر ہیں۔ اداکار نے خبر پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے اگرچہ سکاٹش سن کے ذرائع نے کہا ہے کہ کیرنان گلاسگو کی ‘بڑھتی ہوئی ریستوران تجارت’ میں ملوث ہونے کا سوج رہے ہیں۔ - ‘سمندر ہمارا ہے’: بولیویا کی ہیگ کی عدالت سے بحرالکاہل تک راستہ دوبارہ کھولنے کی توقع لاپاز میں سیلر ایک بادبان لگے بحریہ کے ہیڈکواٹرز کے اردگرد گشت کر رہے ہیں۔ سرکاری عمارتوں پر سمندری رنگ کا نیلا جھنڈا لہرا رہا ہے۔ @@ -655,7 +625,6 @@ GOP قیادت کے ایک سینیئر معاون نے سی این این کو کالزڈیلا نے اس بات کو مسترد کیا کہ مورالیس جو اب بھی لاطینی امریکہ کے انتہائی مقبول صدور میں سے ایک ہیں سمندری مسئلے کو سیاسی سہارے کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بولیویا بحرالکاہل تک رسائی کے اپنے حق سے کبھی بھی نہیں دستبردار ہو گا۔ عدالت کا فیصلہ ماضی کو فراموش کرنے کی ضرورت کو اجاگر کرنے کا ایک موقع ہے۔ - شمالی کوریا: امریکہ پر اعتماد کے بغیر ایٹمی تخفیف اسلحہ قابل قبول نہیں شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری یونگ ہو کا کہنا ہے ان کا ملک ایٹمی ہتھیاروں سے کبھی بھی دستبردار نہیں ہو گا جب وہ واشنگٹن پر اعتماد نہیں کر لیتا۔ ری ہفتے کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کر رہے تھے۔ @@ -666,7 +635,6 @@ GOP قیادت کے ایک سینیئر معاون نے سی این این کو کم اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دونوں دوسری سربراہ ملاقات چاہتے ہیں۔ لیکن اس حوالے سے وسیع پیمانے پر شکوک پائے جاتے ہیں کہ پیونگ یانگ ایسے اسلحہ میں تخفیف کرنے کے بارے میں سنجیدہ ہے جسے وہ اپنی سلامتی کی واحد ضمانت سمجھتا ہو۔ پومپیو کم اور ٹرمپ کے درمیان دوسری سربراہ ملاقات کی تیاری کے لئے اگلے ماہ پیونگ یانگ کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ - پیرس فیشن شو میں بڑے سائز کے سر کے پہناوؤں کی نمائش اگر آپ اپنی ہیٹس کی کولیکشن کو بڑھانا چاہتی ہیں یا دھوپ کو مکمل طور پر روکنا چاہتی ہیں تو مزید انتظار نہ کریں۔ ڈیزائنرز والنٹینو اور تھوم براؤنی نے اپنے SS19 کولیکشن کے لئے رن وے پر بڑے سائز کے سر کے پہناوؤں کی نمائش کی ہے جس نے پیرس فیشن ویک میں سٹائل سیٹ کو خیرہ کر دیا۔ @@ -682,7 +650,6 @@ GOP قیادت کے ایک سینیئر معاون نے سی این این کو اس انتہائی غیر افادی قسم کے ہیٹ کے پیچھے گروہی لیبل جو پورے سماجی میڈیا پر پھیل گیا تھا نے کیٹ واک میں ایک اور بڑی جدت کو لایا ہے - تنکوں سے بنا ہوا ساحلی بیگ جو تقریبا اتنا ہی بڑا ہے جتنا کہ تیراکی کے سوٹ میں ملبوس اس کو اٹھائے ماڈل ہوتی ہے۔ پیرس فیشن ویک میں جیکوموس لا ریویرا SS19 میں جلے ہونے نارنگی رنگ کا رافیا بیگ جس کے کناروں پر رافیا فرنج اور اوپر سفید لیدر کا ہینڈل ہے سب سے نمایاں تھا۔ سیلیبرٹی سٹائلسٹ لیوک آرمٹیج نے FEMAIL کو بتایا: میں اگلے موسم گرما کے لئے بڑے بازاروں میں بڑے سائز کے ہیٹ اور ساحلی بیگوں کی آمد کی توقع کرتا ہو - کیونکہ نے ڈیزائنر نے اتنا بڑا اثر چھوڑا ہے کہ بڑے سائز کے لوازمات کے لئے طلب کو نظرانداز کرنا بہت مشکل ہو گا۔ - جان ایڈورڈ: عالمی شہریوں کے لئے ضروری زبان کی مہارتیں سکاٹ لینڈ کے آزاد اسکول تعلیمی امتیاز کا ٹریک ریکارڈ برقرار رکھے ہوئے اور یہ ریکارڈ 2018 میں بھی شاندار امتحانی نتائج کے ساتھ جاری رہا، جس کو کھیلوں، فن، موسیقی اور دوسری کمیونٹی کی کاوشوں میں انفرادی اور اجتماعی کامیابی کے مضبوط بنایا گیا ہے۔ پورے سکاٹ لینڈ میں 30,000 سے زائد طلباء کے ساتھ، یہ اسکول جن کی نمائندگی سکاٹش کونسل آف اینڈیپنڈنٹ اسکولز (SCIS) کرتی ہے، طلباء اور والدین کو سروس کی بہترین سطح فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ @@ -713,7 +680,6 @@ YouGov پول جس میں 2013 میں 4,000 سے زائد برطانیہ کے ب آزاد سکول سکاٹ لینڈ کے نوجوانوں کے لئے یہ انتخاب، تنوع اور امتیاز پیش کرنا جاری رکھیں گے۔ Il faut bien le faire. جان ایڈورڈ سکاٹش کونسل آف اینڈیپنڈنٹ سکولز کے ڈائریکٹر ہیں۔ - لی برون اتوار کو سان ڈیگو میں لیکرز کے لئے کھیلنے کا آغاز کریں گے ان شائقین کے لئے جو لی برون کو لاس اینجلس لیکرز کے لئے کھیلتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں انتظار تقریبا ختم ہو گیا۔ لیکرز کے کوچ لیوک والٹن نے اعلان کیا ہے کہ جیمز سان ڈیگو میں اتوار کے پری سیزن افتتاحی میچ میں ڈینور نگٹس کے خلاف کھیلے گا۔